۱-کُرِنتھِیوں 4:5 URD

5 پس جب تک خُداوند نہ آئے وقت سے پہلے کِسی بات کا فَیصلہ نہ کرو ۔ وُہی تارِیکی کی پوشِیدہ باتیں رَوشن کر دے گااور دِلوں کے منصُوبے ظاہِر کر دے گا اور اُس وقت ہر ایک کی تعرِیف خُدا کی طرف سے ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 4

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 4:5 لنک