۱-کُرِنتھِیوں 5:11 URD

11 لیکن مَیں نے تُم کو در حقِیقت یہ لِکھا تھا کہ اگر کوئی بھائی کہلا کر حرام کار یا لالچی یا بُت پرست یا گالی دینے والا یا شرابی یا ظالِم ہو تو اُس سے صُحبت نہ رکھّو بلکہ اَیسے کے ساتھ کھانا تک نہ کھانا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 5

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 5:11 لنک