۱-کُرِنتھِیوں 7:36 URD

36 اور اگر کوئی یہ سمجھے کہ مَیں اپنی اُس کُنواری لڑکی کی حق تلفی کرتا ہُوں جِس کی جوانی ڈھل چلی ہے اور ضرُورت بھی معلُوم ہو تو اِختیار ہے اِس میں گُناہ نہیں ۔ وہ اُس کا بیاہ ہونے دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:36 لنک