۱-کُرِنتھِیوں 7:37 URD

37 مگر جو اپنے دِل میں پُختہ ہو اور اِس کی کُچھ ضرُورت نہ ہو بلکہ اپنے اِرادہ کے انجام دینے پر قادِر ہو اور دِل میں قصد کر لِیا ہو کہ مَیں اپنی لڑکی کو بے نِکاح رکھّوں گا وہ اچھّا کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:37 لنک