۱-یُوحنّا 2:18 URD

18 اَے لڑکو! یہ اخِیر وقت ہے اور جَیسا تُم نے سُنا ہے کہ مُخالِفِ مسِیح آنے والا ہے ۔ اُس کے مُوافِق اب بھی بُہت سے مُخالِفِ مسِیح پَیدا ہو گئے ہیں ۔ اِس سے ہم جانتے ہیں کہ یہ اَخِیروقت ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 2

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 2:18 لنک