۱-یُوحنّا 2:19 URD

19 وہ نِکلے تو ہم ہی میں سے مگر ہم میں سے تھے نہیں ۔ اِس لِئے کہ اگر ہم میں سے ہوتے تو ہمارے ساتھ رہتے لیکن نِکل اِس لِئے گئے کہ یہ ظاہِر ہو کہ وہ سب ہم میں سے نہیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 2

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 2:19 لنک