۱-یُوحنّا 3:22 URD

22 اور جو کُچھ ہم مانگتے ہیں وہ ہمیں اُس کی طرف سے مِلتا ہے کیونکہ ہم اُس کے حُکموں پر عمل کرتے ہیں اور جو کُچھ وہ پسند کرتا ہے اُسے بجا لاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 3:22 لنک