۱-یُوحنّا 3:23 URD

23 اور اُس کا حُکم یہ ہے کہ ہم اُس کے بیٹے یِسُوع مسِیح کے نام پر اِیمان لائیں اور جَیسا اُس نے ہمیں حُکم دِیا اُس کے مُوافِق آپس میں مُحبّت رکھّیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 3:23 لنک