۱-یُوحنّا 4:6 URD

6 ہم خُدا سے ہیں ۔ جو خُدا کو جانتا ہے وہ ہماری سُنتا ہے ۔ جو خُدا سے نہیں وہ ہماری نہیں سُنتا ۔ اِسی سے ہم حق کی رُوح اور گُمراہی کی رُوح کو پہچان لیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 4

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 4:6 لنک