۱-یُوحنّا 4:7 URD

7 اَے عزِیزو! آؤ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّیں کیونکہ مُحبّت خُدا کی طرف سے ہے اور جو کوئی مُحبّت رکھتا ہے وہ خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے اور خُدا کو جانتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 4

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 4:7 لنک