۲-پطرس 2:20 URD

20 اور جب وہ خُداوند اور مُنجّی یِسُو ع مسِیح کی پہچان کے وسِیلہ سے دُنیا کی آلُودگی سے چُھوٹ کر پِھر اُن میں پھنسے اور اُن سے مغلُوب ہُوئے تو اُن کا پِچھلا حال پہلے سے بھی بدتر ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 2:20 لنک