۲-پطرس 2:21 URD

21 کیونکہ راست بازی کی راہ کا نہ جاننا اُن کے لِئے اِس سے بِہتر ہوتا کہ اُسے جان کر اُس پاک حُکم سے پِھر جاتے جو اُنہیں سَونپا گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 2:21 لنک