7 مگر اِس وقت کے آسمان اور زمِین اُسی کلام کے ذرِیعہ سے اِس لِئے رکھّے ہیں کہ جلائے جائیں اور وہ بے دِین آدمِیوں کی عدالت اور ہلاکت کے دِن تک محفُوظ رہیں گے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 3
سیاق و سباق میں ۲-پطرس 3:7 لنک