۲-پطرس 3:8 URD

8 اَے عزِیزو! یہ خاص بات تُم پر پَوشِیدہ نہ رہے کہ خُداوند کے نزدِیک ایک دِن ہزار برس کے برابر ہے اور ہزار برس ایک دِن کے برابر۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 3

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 3:8 لنک