۲-کُرِنتھِیوں 12:10 URD

10 اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں ۔ بے عِزّتی میں ۔ اِحتیاج میں ۔ ستائے جانے میں ۔ تنگی میں خُوش ہُوں کیونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زور آور ہوتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:10 لنک