۲-کُرِنتھِیوں 12:11 URD

11 مَیں بیوُقُوف تو بنا مگر تُم ہی نے مُجھے مجبُور کِیا کیونکہ تُم کو میری تعرِیف کرنا چاہیے تھا اِس لِئے کہ مَیں اُن افضل رسُولوں سے کِسی بات میں کم نہیں اگرچہ کُچھ نہیں ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:11 لنک