19 تُم ابھی تک یِہی سمجھتے ہو گے کہ ہم تُمہارے سامنے عُذر کر رہے ہیں ۔ ہم تو خُدا کو حاضِر جان کر مسِیح میں بولتے ہیں اور اَے پیارو! یہ سب کُچھ تُمہاری ترقّی کے لِئے ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12
سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:19 لنک