۲-کُرِنتھِیوں 12:20 URD

20 کیونکہ مَیں ڈرتا ہُوں کہِیں اَیسا نہ ہو کہ مَیں آ کر جَیسا تُمہیں چاہتا ہُوں وَیسا نہ پاؤُں اور مُجھے بھی جَیسا تُم نہیں چاہتے وَیسا ہی پاؤ کہ تُم میں جھگڑا ۔ حسد ۔ غُصّہ ۔ تفرقے ۔ بَد گوئیاں۔ غِیبت ۔شَیخی اور فساد ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:20 لنک