۲-کُرِنتھِیوں 12:21 URD

21 اور پِھر مَیں جب آؤُں تو میرا خُدا مُجھے تُمہارے سامنے عاجِز کرے اور مُجھے بُہتوں کے لِئے افسوس کرنا پڑے جِنہوں نے پیشتر گُناہ کِئے ہیں اور اُس ناپاکی اور حرام کاری اور شہوت پرستی سے جو اُن سے سرزد ہُوئی تَوبہ نہیں کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:21 لنک