1 شِگایُونو ت کے سُر پر حبقُّوق نبی کی دُعا۔:-
2 اَے خُداوند مَیں نے تیری شُہرت سُنیاور ڈر گیا۔اَے خُداوند اِسی زمانہ میں اپنے کام کو بحال کر۔اِسی زمانہ میں اُس کو ظاہِر کر۔قہر کے وقت رحم کو یاد فرما۔
3 خُدا تیمان سے آیااور قُدُّوس کوہِ فارا ن سے ۔سِلاہاُس کا جلال آسمان پر چھا گیااور زمِین اُس کی حمد سے معمُور ہو گئی۔
4 اُس کی جگمگاہٹ نُور کی مانِند تھی۔اُس کے ہاتھ سے کِرنیں نِکلتی تھِیںاور اِس میں اُس کی قُدرت نِہاں تھی۔