حجَّی 1:1 URD

1 دارا بادشاہ کی سلطنت کے دُوسرے برس کے چھٹے مہِینے کی پہلی تارِیخ کو یہُوداہ کے ناظِم زرُبّا بل بِن سیالتی ایل اور سردار کاہِن یشُوع بِن یہُوصد ق کو حجَّی نبی کی معرفت خُداوند کا کلام پُہنچا۔

پڑھیں مکمل باب حجَّی 1

سیاق و سباق میں حجَّی 1:1 لنک