صفنیاہ 3:20 URD

20 اُس وقتمَیں تُم کو جمع کر کے مُلک میں لاؤُں گاکیونکہ جب تُمہاری حِین حیات ہی میں تُمہاریاسِیری کو مَوقُوف کرُوں گاتو تُم کو زمِین کی سب قَوموں کے درمِیان ناموراور سِتُودہ کرُوں گاخُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3

سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:20 لنک