صفنیاہ 3:19 URD

19 دیکھ مَیں اُس وقتتیرے سب ستانے والوں کو سزا دُوں گااور لنگڑوں کو رہائی دُوں گااور جو ہانک دِئے گئے اُن کو اِکٹّھا کرُوں گااور جو تمام جہان میں رُسوا ہُوئے اُن کو سِتُودہاور نامور کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3

سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:19 لنک