حجَّی 2:12 URD

12 کہ اگر کوئی پاک گوشت کو اپنے لِباس کے دامن میں لِئے جاتا ہو اور اُس کا دامن روٹی یا دال یا مَے یا تیل یا کِسی طرح کے کھانے کی چِیز کو چُھو جائے تو کیا وہ چِیز پاک ہو جائیں گی؟کاہِنوں نے جواب دِیا ہرگِز نہیں۔

پڑھیں مکمل باب حجَّی 2

سیاق و سباق میں حجَّی 2:12 لنک