حجَّی 2:13 URD

13 پِھر حجَّی نے پُوچھا کہ اگر کوئی کِسی مُردہ کوچُھونے سے ناپاک ہو گیا ہو اور اِن میں سے کِسی چِیز کو چُھوئے تو کیا وہ چِیز ناپاک ہو جائیں گی؟کاہِنوں نے جواب دِیا ضرُور ناپاک ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب حجَّی 2

سیاق و سباق میں حجَّی 2:13 لنک