دانی ایل 1:19 URD

19 اور بادشاہ نے اُن سے گُفتگُو کی اور اُن میں سے دانی ایل اور حننیا ہ اور مِیساا یل اور عزریا ہ کی مانِند کوئی نہ تھا ۔ اِس لِئے وہ بادشاہ کے حضُور کھڑے رہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:19 لنک