دانی ایل 10:1 URD

1 شاہِ فارس خور س کے تِیسرے سال میں دانی ایل پر جِس کا نام بیلطشضر رکھّا گیا ایک بات ظاہِر کی گئی اور وہ بات سچ اور بڑی لشکر کشی کی تھی اور اُس نے اُس بات پر غَور کِیا اور اُس رویا کا بھید سمجھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:1 لنک