دانی ایل 10:13 URD

13 پر فار س کی مملکت کے مُوَکّل نے اِکِّیس دِن تک میرا مُقابلہ کِیا ۔ پِھر مِیکائیل جو مُقرّب فرِشتوں میں سے ہے میری مدد کو پُہنچا اور مَیں شاہانِ فارس کے پاس رُکا رہا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:13 لنک