دانی ایل 10:16 URD

16 تب کِسی نے جو آدم زاد کی مانِند تھا میرے ہونٹوں کو چُھؤا اور مَیں نے مُنہ کھولا اور جو میرے سامنے کھڑا تھا اُس سے کہا اَے خُداوند اِس رویا کے سبب سے مُجھ پر غم کا ہجُوم ہے اور مَیں ناتوان ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:16 لنک