دانی ایل 10:21 URD

21 لیکن جو کُچھ سچّائی کی کِتاب میں لِکھا ہے تُجھے بتاتا ہُوں اور تُمہارے مُوَکّل مِیکائیل کے سِوا اِس میں میرا کوئی مددگار نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:21 لنک