دانی ایل 10:8 URD

8 سو مَیں اکیلا رہ گیا اور یہ بڑی رویا دیکھی اور مُجھ میں تاب نہ رہی کیونکہ میری تازگی پژمُردگی سے بدل گئی اور میری طاقت جاتی رہی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:8 لنک