دانی ایل 11:31 URD

31 اور افواج اُس کی مدد کریں گی اور وہ مُحکم مَقدِس کو ناپاک اور دائِمی قُربانی کو مَوقُوف کریں گے اور اُجاڑنے والی مکرُوہ چِیز کو اُس میں نصب کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:31 لنک