دانی ایل 11:34 URD

34 اور جب تباہی میں پڑیں گے تو اُن کو تھوڑی سی مدد سے تقوِیت پُہنچے گی لیکن بُہتیرے خُوشامد گوئی سے اُن میں آمِلیں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:34 لنک