دانی ایل 11:40 URD

40 اور خاتِمہ کے وقت میں شاہِ جنُوب اُس پر حملہ کرے گا اور شاہِ شِمال رتھ اور سوار اور بُہت سے جہاز لے کر گِردباد کی مانِند اُس پر چڑھ آئے گا اور مُمالِک میں داخِل ہو کر سَیلاب کی مانِند گُذرے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:40 لنک