دانی ایل 11:7 URD

7 لیکن اُس کی جڑوں کی ایک شاخ سے ایک شخص اُس کی جگہ برپا ہو گا ۔ وہ سِپہ سالار ہو کر شاہِ شِمال کے قلعہ میں داخِل ہو گا اور اُن پر حملہ کرے گا اور غالِب آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:7 لنک