دانی ایل 12:4 URD

4 لیکن تُو اَے دانی ایل اِن باتوں کو بند کر رکھ اور کِتاب پر آخِری زمانہ تک مُہر لگا دے ۔ بُہتیرے اِس کی تفتِیش و تحقِیق کریں گے اور دانِش افزُون ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 12

سیاق و سباق میں دانی ایل 12:4 لنک