دانی ایل 2:1 URD

1 اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:1 لنک