دانی ایل 2:24 URD

24 پس دانی ایل اریُو ک کے پاس گیا جو بادشاہ کی طرف سے بابل کے حکِیموں کے قتل پر مُقرّر ہُؤا تھا اور اُس سے یُوں کہا کہ بابل کے حکِیموں کو ہلاک نہ کر ۔ مُجھے بادشاہ کے حضُور لے چل مَیں بادشاہ کو تعبِیر بتا دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:24 لنک