دانی ایل 2:29 URD

29 اَے بادشاہ تُو اپنے پلنگ پر لیٹا ہُؤا خیال کرنے لگا کہ آیندہ کو کیا ہو گا ۔ سو وہ جو رازوں کا کھولنے والا ہے تُجھ پر ظاہِر کرتا ہے کہ کیا کُچھ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:29 لنک