دانی ایل 2:31 URD

31 اَے بادشاہ تُو نے ایک بڑی مُورت دیکھی ۔ وہ بڑی مُورت جِس کی رَونق بے نِہایت تھی تیرے سامنے کھڑی ہُوئی اور اُس کی صُورت ہَیبت ناک تھی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:31 لنک