دانی ایل 2:42 URD

42 اور چُونکہ پاؤں کی اُنگلِیاں کُچھ لوہے کی اور کُچھ مِٹّی کی تھِیں اِس لِئے سلطنت کُچھ قَوی اور کُچھ ضعِیف ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:42 لنک