دانی ایل 2:48 URD

48 تب بادشاہ نے دانی ایل کو سرفراز کِیا اور اُسے بُہت سے بڑے بڑے تُحفے عطا کِئے اور اُس کو بابل کے تمام صُوبہ پر فرمانروائی بخشی اور بابل کے تمام حکِیموں پر حُکمرانی عِنایت کی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:48 لنک