دانی ایل 3:14 URD

14 نبُوکد نضر نے اُن سے کہا اَے سدر ک اور مِیسک اور عبدنجُو کیا یہ سچ ہے کہ تُم میرے معبُودوں کی عِبادت نہیں کرتے ہو اور اُس سونے کی مُورت کو جِسے مَیں نے نصب کِیا سِجدہ نہیں کرتے؟۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:14 لنک