دانی ایل 3:17 URD

17 دیکھ ہمارا خُدا جِس کی ہم عِبادت کرتے ہیں ہم کو آگ کی جلتی بھٹّی سے چُھڑانے کی قُدرت رکھتا ہے اور اَے بادشاہ وُہی ہم کو تیرے ہاتھ سے چُھڑائے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:17 لنک