دانی ایل 3:19 URD

19 تب نبُوکد نضر قہر سے بھر گیا اور اُس کے چِہرہ کا رنگ سدر ک اور مِیسک اور عبدنجُو پر مُبدّل ہُؤا اور اُس نے حُکم دِیا کہ بھٹّی کی آنچ معمُول سے سات گُنا زِیادہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:19 لنک