دانی ایل 3:2 URD

2 تب نبُوکد نضر بادشاہ نے لوگوں کو بھیجا کہ ناظِموں اور حاکِموں اور سرداروں اور قاضِیوں اور خزانچِیوں اور مُشِیروں اور مُفتِیوں اور تمام صُوبوں کے منصب داروں کو جمع کریں تاکہ وہ اُس مُورت کی تقدِیس پر حاضِر ہوں جِس کو نبُوکد نضر بادشاہ نے نصب کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:2 لنک