دانی ایل 3:7 URD

7 اِس لِئے جِس وقت سب لوگوں نے قرنا اور نَے اور سِتار اور رباب اور بربط اور ہر طرح کے ساز کی آواز سُنی تو سب لوگوں اور اُمّتوں اور مُختلِف زُبانیں بولنے والوں نے اُس مُورت کے سامنے جِس کو نبُوکد نضر بادشاہ نے نصب کِیا تھا گِر کر سِجدہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:7 لنک