دانی ایل 4:22 URD

22 اَے بادشاہ وہ تُو ہی ہے جو بڑھا اور مضبُوط ہُؤا کیونکہ تیری بزُرگی بڑھی اور آسمان تک پُہنچی اور تیری سلطنت زمِین کی اِنتہا تک۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:22 لنک