دانی ایل 4:27 URD

27 اِس لِئے اَے بادشاہ تیرے حضُور میری صلاح قبُول ہو اور تُو اپنی خطاؤں کو صداقت سے اور اپنی بدکرداری کو مِسکِینوں پر رحم کرنے سے دُور کر ۔ مُمکن ہے کہ اِس سے تیرا اِطمِینان زِیادہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:27 لنک