دانی ایل 4:34 URD

34 اور اِن ایّام کے گُذرنے کے بعد مَیں نبُوکد نضر نے آسمان کی طرف آنکھیں اُٹھائِیں اور میری عقل مُجھ میں پِھر آئی اور مَیں نے حق تعالیٰ کا شُکر کِیا اور اُس حیّ القیُّوم کی حمد و ثنا کیجِس کی سلطنت ابدیاور جِس کی مملکت پُشت در پُشت ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:34 لنک